تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:پتو کی ایدھی سنٹر کے قریب نامعلوم نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

پتوکی (نامہ نگار) پتو کی ایدھی سنٹر کے قریب نامعلوم نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق پتو کی ملتان رو ڈ ایدھی سنٹر کے قریب نامعلوم نوجوان کرا چی ایکسپریس ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا نامعلوم نوجوان کی لا ش تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتال پہنچا دی گئی تاہم ابھی تک مرنے والے کی شنا خت نہیں ہو سکی ۔

یہ بھی پڑھیں  امریکی عوام نے ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیدیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker