تازہ ترینعلاقائی

پتوکی میں نامعلوم چور دو موٹر سائیکلیں چور ی کر کے لے گئے

پتوکی(ندیم رضا خاں سے) پتوکی میں نامعلوم چور دو موٹر سائیکلیں چور ی کر کے لے گئے مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق شوکت علی اپنی موٹر سائیکل نمبری 4989/LELپر سوار ہوکر نسیم انور ہسپتال ایک مریض کی عیادت کے لئے اپنی موٹر سائیکل باہر کھڑی کر کے اندر گیا واپس آیا تو موٹر سائیکل غائب تھی نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کر کے لے گئے جب کہ کھڈیاں چک 41کا رہائشی محمد صدیق اپنی موٹر سائیکل نمبری 4428/LFAپر دوائی لینے کے لئے شہر آیا اپنی موٹر سائیکل کھڑی کر کے دوکان پر گیا تو نامعلوم چو ر موٹر سائیکل چوری کر کے لے گئے سٹی پولیس پتوکی نے دونوں موٹر سائیکل چور ی کے مقدمات در ج کر لئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  طالبان سے 4 خفیہ ملاقاتیں ہوئی تھیں، سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا انکشاف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker