شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پتوکی: ایف آئی اے لاہور کی ٹیم کے پتوکی میں مختلف مقامات پر چھاپے

پتوکی: ایف آئی اے لاہور کی ٹیم کے پتوکی میں مختلف مقامات پر چھاپے

پتوکی (نامہ نگار) ایف آئی اے لاہور کی ٹیم کے پتو کی میں مختلف مقامات پر چھاپے محکمہ واپڈا کی طرف سے درجنوں اتا رے گئے اصل ملزم بے گناہ تین واپڈا ملازمین کے خلاف کاروائی عوام کا اس کھلی دھاندلی پر شدید احتجاج تفصیلات کے مطابق چند رو ز قبل عوامی شکا یا ت پر محکمہ ایف آئی اے لاہور کی ٹیم نے پتو کی میں چھاپہ ما را اور چند دوکانوں میں اتا ر کر رکھے گئے واپڈا کے میٹر جن کو پتو کی کے مشہور میٹر ریوسروں نے ریورس کرنا تھا اور واپڈا کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچانا تھا پکڑلیے تھے ۔ پتو کی کی عوام نے سکھ کا سانس لیا تھا کہ ان نا سو روں کے خلاف مثالی کا روا ئی ہو گی مگر افسوس کہ چند با اثر افراد نے ایف آئی اے کے اہلکا روں پر دبا ؤ ڈال کر ہو کر اصل ملزمان کو بچا لیا جبکہ قربانی کا بکرا بنانے کے لیے تین واپڈ ا ملازمین خادم حسین ، ظفر اقبال اور لطیف بلا کے خلاف کا رو ائی شروع کر دی ہے اس کھلی دھاندلی پر پتو کی کے عوامی سما جی حلقوں نے شدید احتجا ج کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ دیگر ذمہ دا ر افراد کے خلاف بھی کا رو ائی کی جا ئے گی تاکہ میٹر ریور س کر کے محکمہ کو لاکھوں روپے کا نقصا ن پہنچا نے والے میٹر ریورسر وں کا محاسبہ ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں  عدالت نے سابق صدرمشرف کے بینک اکاؤنٹس،اثاثے بحال کردیئے