شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پتوکی: چوہدری اشفاق پتوکی بار کے صدر منتخب

پتوکی: چوہدری اشفاق پتوکی بار کے صدر منتخب

پتوکی(نامہ نگار) پتوکی بار کے الیکشن میں رانا حیات گروپ واضح اکثریت سے کامیاب۔ سال الیکشن 2019 میں صدر چوھدری اشفاق 135 ، نائب صدر عاصم سہیل 129 اور جنرل سیکرٹری کامران مان 126 ووٹ کی لیڈ سے کامیاب ہو گئے

یہ بھی پڑھیں  راحیلہ درانی بلوچستان اسمبلی کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب