تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:سلنڈر دھماکہ میں زخمی ہونے والہ عدیل ہسپتال میں دم توڑ گیا

پتوکی (تحصیل رپورٹر)پتوکی کے رہائشی علاقے شادمان کالونی پتوکی میں گیس سلنڈر دھماکہ میں زخمی ہونے والہ عدیل ہسپتال میں دم توڑ گیا۔تفصیلا ت کے مطابق شادمان کالونی پتوکی میں گیس ریفلنگ کے دوران سلنڈر دھماکہ میں زخمی ہونے والہ عدیل کئی روز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد ہسپتال میں دم توڑ گیا۔جبکہ باقی زخمی ہونے والے دو افراد کی حالت بھی ابھی تک تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔اور وہ لاہور کے اہسپتال کے زیر علاج ہیں۔جاں بحق ہونے والے عدیل کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی۔جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں  کامن ویلتھ گیمز:پاکستانی باکسر محمد وسیم فائنل میں پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker