تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:خون سفیدہو گیا، جائیداد کے تنازعہ پر بھائی نےبھائی کو قتل کردیا۔

پتوکی (تحصیل رپورٹر)خون سفیدہو گیا پتوکی میں جائیداد کے تنازعہ پر سگے بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق پرانی منڈی پتوکی میں میونسپل کمیٹی پتوکی کے ملازم محمد کلیم نے جائیداد کے تنازعہ پر طیش میں آکر اپنے سسر بلال کے ساتھ ملکر اپنے سگے بھائی محمد سلیم کے گھر داخل ہو کر فائرنگ کرکے اسکو قتل کر دیا اور فرارہو گیا اطلاع ملنے پر تھانہ ستی پتوکی کے ایس ایچ او نصراللہ بھٹی موقع پر پہنچے تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے قتل ہونے والے نوجوان کی والدہ فردوس بی بی کی تحریری درخواست پر ملزم محمد کلیم اور اس کے سسر محمد بلال کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  این اے 120ضمنی الیکشن،کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی چیلنج

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker