تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:شہباز شریف کا پتوکی میں لورڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج آج ہو گا

پتوکی(سٹاف رپورٹر) شہباز شریف کا پتوکی میں لورڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج آج ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق میاں شہباز شریف آج شام 4 بجے پتوکی میں بد ترین بجلی کی لورڈ شیڈنگ  کے خلاف احتجاج کریں گئے جبکہ 3 بجے رانا حیات خان پھولنگر کی قیادت میں ایک قافلہ پتوکی  روانہ ہو گا اور ظلم کے خلاف  آواز اٹھائی جائے گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button