تازہ ترینعلاقائی

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کا فوج کے ہمراہ شہر میں چھاپے،خلاف ورزی کرنے پر دکان سیل

پتوکی (تحصیل رپورٹر)اسٹسٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر کے پولیس اور فوج کے ھمراہ پتوکی شہر میں چھاپے خلاف ورزی کرنے پر کئی دوکانیں سیل کر دیں تفصیلات کے مطابق اسٹسٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر نے تھانہ سٹی پتوکی کے ایس ایچ او ملک طارق اعوان اور فوج کے ھمراہ شہر کے مختلف بازاروں اور مارکیٹوں کا دورہ کیا اور لاک ڈاؤن کے حوالے سے قانون پر عمل درآمد نہ کرنے والے دوکان داروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کئی دوکانیں سیل کر دیں اسٹسٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر نے کہا ھے کہ قانون کی خلافِ ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button