تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:ڈی آئی جی پنجاب پولیس نےانسپکٹرراناعظمت حیات کو تھانہ سٹی میں SHOتعینات کردیا

پتوکی(ندیم رضا خاں سے) ڈی آئی جی پنجاب پولیس ذوالفقار چیمہ نے انسپکٹررانا عظمت حیات کو تھانہ سٹی پتوکی میں ایس ایچ او تعینات کر دیا ۔تفصیلا ت کے مطابق ڈی آئی جی پنجاب پولیس ذوالفقار چیمہ نے انسپکٹر رانا عظمت حیات کو پولیس لائن قصور سے تبدیل کر کے تھانہ سٹی پتوکی میں بطور ایس ایچ او تعینات کر دیا ہے جس پر انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے جب کہ سابقہ ایس ایچ او وقار احمد کو اسی تھانہ میں انچارج انویسٹی گیشن مقرر کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  عوام بلدیاتی انتخابات میں کراچی کو تقسیم کرنے کی سازش ناکام بنادیں گے، فاروق ستار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker