تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:نادرن سوئی گیس کاچھاپہ، جعلی اور بوگس میٹر پکٹرا گیا ملزم فرار

پتوکی(نامہ نگار/ندیم رضا خاں سے)جنرل مینجر نادرن سوئی گیس لاہور ڈویثرن لاہور سہیل گلزار کی ہدایت پر پتوکی کے نواحی گاؤں برجمہالم میں سوئی گیس کی ٹیم کا چھاپہ ۔ جعلی اور بوگس میٹر پکٹرا گیا ملزم شفیق فرار ۔تفصیلات کے مطابق جنرل مینجر نادرن سوئی گیس لاہور ڈویثرن لاہور سہیل گلزا ر کو اطلاع ملی نواحی گاؤں برجمہالم میں ملزم محمد شفیق نامی جعلی اور بوگس گیس کا میٹر لگوا رکھا ہے جس پر جی ایم نادرن سوئی گیس نے 20رکنی چھاپہ مار ٹیم تشکیل دی چھاپہ مار ٹیم نے برجمہالم میں محمد شفیق کے گھر چھاپہ مار کر جعلی اور بوگس میٹر جو لگا رکھا تھا اتار کر قبضہ میں لے لیا ۔چھاپہ مار ٹیم نے جعلی اور بوگس میٹر لگوانے پر ملزم شفیق کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔تاہم ابھی تک مقدمہ درج نہیں ہوسکا

یہ بھی پڑھیں  ڈنگہ :کروڑوں روپے کی مشینری اور لاکھوں روپے کمانے والے محکمہ انکم ٹیکس کی لسٹ میں نہیں اور نہ ہی وہ کوئی ٹیکس ادا کر رہے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker