تازہ ترینکھیل

بی سی بی آپریشنزکمیٹی کی دورہ پاکستان کی مخالفت

ڈھاکہ(نمائندہ سپورٹس) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کی آپریشنز کمیٹی نے بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی مخالفت کردی ہے۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کی آپریشنز کمیٹی کے اراکین کا کہنا ہےکہ کرکٹ بورڈ کےصدر نے دورہ پاکستان سے متعلق یکطرفہ فیصلہ کیا ہے جب کہ اس سلسلے میں دیگر ارکان کو حمایت میں نہیں لیاگیا۔
آپریشنز کمیٹی کے اراکین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دورےسے متعلق آخری فیصلہ مصطفی کمال کریں گے تاہم انہوں نے سفارش کی ہے کہ ابھی بھی پاکستان کے دورے پر جانا خظرناک ہے ان حالات میں دورہ نہ کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں  جشن آزادی یا ماتم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker