تازہ ترینکھیل

پاکستان کے چاروں کھلاڑی ڈوپ ٹیسٹ میں کلیئر

کولمبو (نمائندہ سپورٹس ) پاکستا ن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمران نذیر ، عبدالرزاق، اسد شفیق اور محمد سمیع ڈوپ ٹیسٹ میں کلیئر ہوگئے ہیں ۔ ان چاروں کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ ٹی 20کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ٹورنامنٹ کے آغاز میں لیے گئے تھے جبکہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق یہ تمام کھلاڑی کلیئر قرار پائے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  مجھے یقین تھا اللہ تعالیٰ مجھے انصاف دے گا، نواز شریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker