تازہ ترینکھیل

دورہ جنوبی افریقہ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان 14 جنوری کوہوگا

pcbلاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ ٹیم کی دورہ جنوبی افریقہ روانگی کا شیڈول جاری‘ قومی ٹیم 22 جنوری کو لاہور سے جنوبی افریقہ کیلئے روانہ ہوگی جس کیلئے قومی ٹیم کا اعلان 14 جنوری کو کیا جائے گا۔ دورہ جنوبی افریقہ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم 3 ٹیسٹ‘ 2 ٹی ٹوئنٹی اور 5 ون ڈے انٹرنیشن ل میچ کھیلے گی جبکہ قومی ٹیم جنوبی افریقن انوی ٹیشن الیون کیخلاف بھی2 میچ کھیلے گی۔ پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف اپنا پہلا ٹیسٹ میچ یکم فروری کو جوہانسبرگ میں کھیلے گی

یہ بھی پڑھیں  پی سی بی سلیم ملک پر تاحیات پابندی کا جائزہ لے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker