تازہ ترینکھیل

پی سی بی نے آل راؤنڈر اظہر محمود سے رابطہ کرلیا

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاكستان كركٹ بورڈ نے بھارت كے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سيريز ميں سابق آل راؤنڈر اظہر محمود كو ٹيم ميں شامل كرنے پر غور شروع كرديا۔ پاكستان كركٹ بورڈ كے چيئرمين ذكا اشرف اور كوچ ڈيو واٹمور نے اظہر محمود سے انگلينڈ ميں رابطہ كيا اور ان سے بھارت كے خلاف سيريز كے ليے دستيابی كے بارے ميں دريافت كيا ۔ 37 سالہ اظہر محمود نے عالمی كپ 2007 ميں آخری بار پاكستان كی نمائندگی كی تھی ليكن وہ انڈين پريميئر ليگ، كاؤنٹی كركٹ اور چيمپیئنز ليگ ميں عمدہ كاركردگی دكھاچكے ہيں۔

یہ بھی پڑھیں  کورونا مشتبہ مریض کا سرکاری لیب سے ٹیسٹ مثبت، پرائیویٹ سے منفی آتا ہے: سپریم کورٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker