پاکستانتازہ ترین

پی ڈی ایم نے کورونا کے باعث کراچی میں ہونیوالا جلسہ موخر کردیا

لاہور(پاک نیوز) سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے پیش نظر اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کا 13 اگست کو کراچی میں ہونے والا جلسہ موخر کر دیا گیا ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے بتایا ہے کہ سندھ میں کورونا کی نئی وبا کے تیز پھیلاؤ کو سامنے رکھتے ہوئے صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن صاحب نے فیصلہ کیا ہے کہ اگست 13 کو کراچی میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسہ کو موخر کیا جائے۔انہوں نے بتایا کہ جلسہ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  آزادی کا اغوا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker