پاکستانتازہ ترین

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے جماعت پنجم اورجماعت ہشتم کے سالانہ امتحانات 2013کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی

لاہور(پاک نیوز)پنجاب ایگزامینیشن کمیشن لاہور نے جماعت پنجم اور جماعت ہشتم کے سالانہ امتحانات 2013کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی،جماعت پنجم کے ڈیٹ شیٹ کے مطابق یکم فرری کو ریاضی کا پیپر جبکہ دو فروری کو اسلامیات،تحریری ناظرہ قرآن پاک جبکہ چار فروری2013ء کو انگلش،معاشرتی علام کا دوپہر کوجبکہ چھ فروری کو سائنس جبکہ دوپہر اردو کا پرچہ ہوگا،جماعت ہشتم کے امتحانات سات فروری سے شروع ہونگے پہلا پرچہ سات فروری کوصبح سائنس ،دوپہر کو اردو اور آٹھ فروری کوصبح ریاضی،نو فروری کو اسلامیات،دوپہر ناظرہ قرآن پاک،گیارہ فرری سوموارکوصبح معاشرتی علوم،دوپہر کو عربی کمپیوٹر،بارہ فروری کوصبح نو بجے انگلش اور تیرہ فروری بروز بدھ کو فارسی،پنجابی،زرعی تعلیم،ہوم اکنامکس ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:جن علاقوں میں بڑے بڑے سیاستدانوں کے رشتے دار بلدیاتی الیکشن لڑ رہے ہیں انہیں حساس قرار دیا جائے،نورڈوگر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker