پاکستانتازہ ترین

کراچی : شیخ رشید کی پیرپگاراسے ملاقات

کراچی (نامہ نگار) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ  شیخ رشید احمد نے کراچی میں مسلم لیگ فنشکنل کےسربراہ پیرپگاراسے ملاقات کی ہے۔۔۔۔ شيخ رشيد کا کہنا ہے کہ ملک ميں تھرڈ آپشن سياسي اتحاد بننا چاہيے۔ سندھ کے سياسي اتحاد کا فيصلہ گورنر سندھ کي وطن واپسي پر ہوگا۔ کراچی کےراجہ ہاؤس میں ۔شيخ رشيد سے ملاقات کے بعد پيرپگارا نے روان ماہ کے آخري ہفتے ميں ملک کے مختلف علاقوں کے دورے کا اعلان کيا۔ یہ بھی بتایاکہ وہ  لال حويلي بھي جائيں گے اور مياں نواز شريف کے ساتھ کھانا بھي کھائيں گے۔ پير صاحب نے کہا کہ موجودہ دور ميں مسلم ليگيوں کا ايک ہونا دشوار نظر آتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد:ٹریفک کے دو حادثات میں ایک خاتون جاں بحق سمیت چارافراد زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker