پاکستانتازہ ترین

بغیرکسی لالچ کے میاں صاحب کے ساتھ چلیں گے، پیر پگارا

pagara and nawazلاہور(نامہ نگار) پیرپگارا نے کہا ہے کہ میاں صاحب نے اپوزیشن کو اکٹھا کر کے اچھا کام کیا ،بغیرکسی لالچ کے میاں صاحب کے ساتھ چلیں گے۔پیرپگارا نے رائے ونڈ میں نوازشریف کے بھائی عباس شریف کے انتقال پر نوازشریف سے تعزیت کی، تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیرپگارا نے کہا کہ نوازشریف کے بھائی کے انتقال پرتعزیت کے لئے یہاں آیا تھا،نوازشریف کی ساتھ جو بھی بات ہوئی ملک کیلئے ضروری ہے ، نظر آرہا ہے کہ صدرزرداری وفاق میں حکومت نہیں بنا سکیں گے، صدر آصف زرداری نے سندھ کے عوام کو نہیں سنا، فیڈریشن کمزور ہو گی تو ملک کمزور ہو گا ، ہمیں ایک دوسرے کے قریب آناہوگا،میاں صاحب کو بتایا کہ سندھ کی صورتحال سب سے زیادہ خطرناک ہے ، 1970 کے انتخابات میں اتنے برے حالات نہیں تھے جتنے آج ہیں

یہ بھی پڑھیں  غزل گائیک غلام علی نے بھارت میں مزید شوز کرنے سے انکار کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker