پاکستان

مسلم لیک فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا لندن میں انتقال کر گئے

مسلم لیک فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا لندن میں انتقال کر گئے..پیر پگارا کو کراچی میں آپریشن کے بعد لندن منتقل کیا تھا۔ پیر پگارا کو سانس لینے میں مشکل پیش آرہی تھی اور ان کو 26 نومبر کو کراچی کے ہسپتال میں داخ کروایا گیا۔ آپریشن کے بعد ان کو لندن علاج کے لئے منتقل کیا گیا جو آج لندن میں انتقال کر گئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker