تازہ ترینعلاقائی

سوموار تک مطالبات نہ مانے گئے تو منگل کو پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرناہوگا، پیف پارٹنرز

پیمنٹ نہ ملنے کی وجہ سے چار ماہ سے پیف ٹیچرز کو تنخواہ نہیں ملی

پتوکی(نامہ نگار) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن تحصیل پتوکی کے پارٹنرز نے کہا ہے کہ اگر کل سوموار تک ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو منگل کوپنجاب اسمبلی  دھرنا دیا جائے گا جس میں تحصیل پتوکی کے فاس، این ایس پی ، ای وی ایس اور پیما کے پارٹنرز بھرپور شرکت کریں گے۔ پیف پارٹنرز تحصیل پتوکی کے نمائندہ کا کہنا ہے کہ یہ دھرنا جب تک ہمارے تمام مطالبات نہیں مانے جاتے جب تک جاری رہے گا۔ انہوں نے بتایا کہ پنجاب بھر سے پیف سکولز کے مالکان اور اساتذہ اس دھرنے میں شرکت کے لیےآرہے ہیں۔ دوسری طرف جوائنٹ ایکشن کمیٹی  نے دھرنے کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگر:چہلم کے موقع پرعلم ، ذوالجناح اورتعزیہ کا جلوس مرکزی امام بارگاہ سے نکالا گیا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker