پاکستانتازہ ترین

شمیم آصف نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نئے منیجنگ ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھال لیا

لاہور(پاک نیوز)شمیم آصف نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نئے منیجنگ ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھال لیا۔ شمیم آصف گریڈ 20 کے آفیسر ہیں جو اس سے پہلے مختلف اہم اداروں میں اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ بدھ کے روز عہد ہ سنبھالنے کے بعد شمیم آصف کو چیئر مین پیف واثق قیوم عباسی نے خوس آمدید کہا اور امید ظاہر کی کہ وہ اپنی بہترین صلاحیتوں سے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو مزید ترقی دیں گے۔ جبکہ ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر پیف کرنل (ر) عمران یعقوب نے انہیں پیف کے مختلف تعلیمی پروگرامز کے حوالے سے تفصیلی بر یفنگ بھی دی۔ اس موقع پر منیجنگ ڈائر یکٹر پیف شمیم آصف نے کہا کہ پنجاب ایجوکیشن مستحق اور ٖغریب علاقوں میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ مزید براں انہوں نے پیف کے مختلف ڈیپارٹمنسٹس کا وزٹ کیا اور سٹاف سے بھی ملے.

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker