پاکستانتازہ ترین

پرویزالہٰی نے فواد چوہدری کے حوالے سے دیے گئے بیان پر معذرت کرلی

لاہور(پاک نیوز)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے حوالے سے دیے گئے بیان پر معذرت کرلی۔اپنے بیان میں پرویز الہیٰ نے کہا کہ تقریر کے دوران  فوادچوہدری سےمتعلق جو گفتگو کی اس پر معذرت خواہ ہوں، فواد چوہدری کی فیملی سے ہمارے دیرینہ  تعلقات ہیں،  میرے بیان سے ان کی فیملی کو دکھ پہنچا جس پر معذرت خواہ ہوں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button