پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخواہ نواز شریف بچ گئے تو صوبے میں‌ کرپشن کی اجازت دے دوں‌ گا: پرویزخٹک

پشاور(مانیٹرنگ سیل) وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نواز شرف بچ گئے تو صوبے میں کرپشن کی اجازت دے دوں گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ صاف نظر آرہا ہے کہ جے آٹی کا نتیجہ کیا ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کے پاس اپنے بیانات کے حق میں نہ تو کوئی ثبوت ہے اور نہ کئی ریکارڈ، نواز شریف کو عدالت میں بلا کر پارٹی چیئرمین عمران خان نے بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پی ٹی آئی کی قیادت کے حکم پر ضلع چنیوٹ میں بھی ہڑتال

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker