پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم کے دورہ کراچی پر رابطہ کمیٹی کی تنقید بلاجواز ہے: پرویز رشید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ کراچی پر رابطہ کمیٹی کی تنقید بلاجواز ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرویز رشید نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کراچی سے متعلق ہر مسئلے پر ذاتی دلچسپی لیتے رہے ہیں اور دہشت گردی سمیت ہر مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کا دورہ کراچی بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، اس لئے رابطہ کمیٹی کی جانب سے تنقید بلاجواز ہے

یہ بھی پڑھیں  جمشید دستی سمیت 70 افراد کے خلاف مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker