پاکستانتازہ ترین

قانون توڑنے والے ہر شخص کا پیچھا کرتے رہیں گے، پرویز رشید

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے جہانگیر ترین کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ حکومت قانون توڑنے والے ہر شخص کا پیچھا کرتی رہے گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین کی نیوز کانفرنس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملے میں پی ٹی آئی بھی ملوث ہے، حکومت قانون توڑنے والے ہر شخص کا پیچھا کرتی رہے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے ساتھی قانون کو ہاتھ میں لے رہے ہیں، قانون ہاتھ میں لیں گے تو قانون ان کو گرفت میں لے گا۔

یہ بھی پڑھیں  کوٹلی: آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کو پورا موقع دیا، پرویز رشید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker