تازہ ترینپاکستان

پنجاب حکومت نے امن و امان کے قیام کیلئے پاک فوج کی خدمات حاصل کرلیں

لاہور(پاک نیوز) پنجاب حکومت نے امن و امان کے قیام کے لیے پاک فوج کی خدمات حاصل کرلیں۔پنجاب حکومت کی جانب سے پاک فوج کی خدمات طلب کی گئی تھیں جس پر وفاقی وزارت داخلہ نے پاک فوج کی خدمات کی منظوری دے دی۔محکمہ داخلہ کے مطابق  پاک فوج کی دس کمپنیوں کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کی گئی ہیں، پاک فوج امن وامان قائم کرنےکے لیے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرےگی اور  ضلعی انتظامیہ کی معاونت کرےگی۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button