اسلام آباد( بیوروچیف) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈپٹی وزیر اعظم بنادیا گیا ہے اوراس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ چوہدری پرویز الہیٰ ملکی تاریخ کے پہلے نائب وزیراعظم بن گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ تاحکم ثانی ڈپٹی وزیر اعظم کے عہدے پر رہینگے تاہم انہیں وزیراعظم کے اختیارات کسی صورت حاصل نہیں ہونگے۔ مقررکئے گئے نائب وزیراعظم چوہدری پرویزالہی کے پاس صنعت و دفاعی پیداوار کا قلمدان بھی رہے گا۔
You must be logged in to post a comment.