پاکستانتازہ ترین

حکومت عدلیہ محاذ آرائی میں قبل از انتخابات ہوسکتے ہیں،مشرف

دبئی(نمائندہ خصوصی) پاکستان کےسابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت اور عدلیہ میں جاری محاذ آرائی کی وجہ سے قبل از انتخابات ہوسکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پرویز مشرف نےدبئی سے ویڈیو لنک کے ذریعے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئےکیا۔ انہوں نے کہا عام انتخابات فوج کی نگرانی میں ہونے چاہئے ،انتخابات فوج کی نگرانی میں نہ کروائے گئے تو غیر شفاف ہوں گے، ایک غیر جانبدار نگراںوزیراعظم صرف فوج کی نگرانی میں شفاف انتخابات کروا سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام نے ایک بار پھر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کو موقع دیا لیکن دونوں سیاسی جماعتوں نےعادتاًاس بار بھی قوم کو مایوس کیا ہے۔،عوام کو باہر نکل کر خود اپنے مسائل حل کرنا ہوں گے

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف خیبرپختونخواہ نے چھ وزراء کے ناموں کی حتمی منظوری دیدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker