پاکستانتازہ ترین

پشاور : پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ، اہل کار شہید

پشاور (مانیٹرنگ سیل) پہاڑی پورہ کے علاقے میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہل شہید، جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں پولیس موبائل معمول کے گشٹت پر کھڑی تھی کہ دہشت گردوں نے گھات لگا کر فائرنگ کردی، جس سے ایک اہل کار موقع پر شہید، جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکلوں پر سوار تھے۔ جو حملے کے بعد قریبی گلیوں میں فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے، جب کہ شہید اہل کار کے جسد خاکی اور زخمی اہل کار کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  نوشہرہ:اے این پی کے جلسے میں دھماکا ،5 ہلاک ،15 زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker