پاکستانتازہ ترین

پشاور:پہاڑی پورپولیس چوکی پردستی بم دھماکہ، 1اہلکارشہید ، 2زخمی

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خبیر پختونخواہ  کے دارالحکومت پشاور میں تھانہ پہاڑی پور کے علاقے میں امام بارگاہ کے قریب  پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا گیاہے جس میں   ایک پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے ہیں ۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button