پاکستانتازہ ترین

پشاور میں دھماکہ ، چار افراد زخمی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) متنی میں فرنٹیئر روڑ پر دھماکہ ہوا ہے جس میں چار افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد فرنٹیئر کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر قریت فائرنگ بھی کی گئی جبکہ دھماکے میں کوئی جانی تقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں  دفاع پاکستان کونسل کا27مئی کو اسلام آبادکی جانب لانگ مارچ کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker