پاکستانتازہ ترین

پشاور میں بم دھماکے سے چار پولیس اہل کارزخمی

peshawarپشاور(مانیٹرنگ سیل) پشاور میں بم دھماکے سے چار پولیس اہل کارزخمی ہوگئے پولیس کے مطابق دھماکا سپیریئر سائنس کالج چوک میں ہوا۔ شرپسندوں نے ریموٹ کنٹرول بم اس وقت اڑادیا جب پولیس کی وین وہاں سے گذر رہی تھی۔ دھماکے سے ایک اے ایس آئی سمیت چار اہل کار زخمی ہوئے جنہیں پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق بم ڈھائی سے تین کلو وزنی تھا۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:100سے زا ئد جعلی نمبر پلیٹ غیر رجسٹر ڈ ٹوکن شا رٹ گا ریاں مختلف تھاوں میں بند

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker