تازہ ترینعلاقائی

امن وامان کی صورتحال کے باعث اہم شخصیات کو اپنی سرگرمیاں محدود کرنے کی ہدایات جاری

پشاور (مانیٹرنگ سیل) امن وامان کی صورتحال کے باعث اہم شخصیات کو اپنی سرگرمیاں محدود کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔ جبکہ نماز جمعہ کے لئے صوبائی دارلحکومت پشاور کے مساجد کے لئے خصوی انتظامات کئے گئے تھے ۔ لوڈ سپیکر کے حوالے سے بھی رپورٹس صوبائی حکومت کوارسال کر دی گئی ہیں۔ امن وامان کی صورتحال کے باعث اہم ترین سیاسی شخصیات ، غیر سیاسی شخصیات کو اپنی سرگرمیاں محدود کرنے کی ہدایات کی ہیں ۔ امن وامان کی صورتحال کے باعث بعض شخصیات کو پولیس سیکورٹی بھی فراہم کر دی گئی ہے جبکہ بھتہ کی وصولی کے روک تھام کے لئے پولیس نے خصوصی اقدامات کی ہدایات کی ہے ۔ نماز جمعہ کے لئے پشاور سٹی ، کینٹ اور ٹاؤن کے مساجدوں میں سیکورٹی کے موثر انتظامات کئے گئے تھے اور پولیس کی بھاری نفری اس حوالے سے تعینات کی گئی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:جرنلسٹس عابد حسین کےبڑے بھا ئی کی دعوت ولیمہ کی تقری، سینکڑوں افرادکی شرکت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker