پاکستانتازہ ترین

پشاور: بھانہ ماڑی میں پولیس کا سرچ آپریشن16 مشتبہ افراد سمیت 23 افغان باشندے گرفتار

پشاور (مانیٹرنگ سیل) پشاور کے علاقے بھانہ ماڑی میں پولیس کا سرچ آپریشن16 مشتبہ افراد سمیت 23 افغان باشندے گرفتار 2 اشتہاری بھی شامل۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز پشاور کے نواحی علاقے بھانہ ماڑی میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں 16 مشتبہ افراد سمیت 23 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا حراست میں لئے جانے والے مشتبہ افراد میں 2 اشتہاری ملزم بھی شامل۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے بھانہ ماڑی میں سرچ آپریشن کر کے متعدد افراد کو گرفتار کیا ہے اور ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے گرفتار ہونے والے 16 ملزمان میں 2 اشتہاری ملزم شامل ہیں۔ زیر حراست ملزمان دہشت گردی‘ چوری‘ ڈکیتی اور قتل کے الزام میں مطلوب ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : حکومت تین سالوں میں لوڈشیڈنگ ختم نہیں کرسکی وہ پانچ سالوں میں بھی کچھ نہیں کریگی . ندیم مغل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker