پاکستان

پشاور: بڈھ پیر میں دھماکہ، دوافراد ہلاکت اور متعدد زخمی

پشاور(نامہ نگار) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں دھماکے ہوا ہے، دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے،دھماکا پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں سیفن چوکی کے قریب واقع جنازہ گا ہ کے اندر ہوا جہاں جنازہ پڑھایا جارہا تھا،دھماکے سے 2 افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ،امدادی کارروائی شروع جاری۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم نے اقبال محمود کو آئی جی سندھ بنانے کی منظوری دیدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker