تازہ ترینعلاقائی

پشاور: خاتون کے ہاں 8بچیوں کی پیدائش

پشاور (نمائندہ خصوصی) پشاور میں ایک خاتون نے 8بچیوں کو جنم دیا ہے۔حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں آٹھ بچیوں کو بیک وقت جنم دیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق تمام بچیوں اور ان کی والدہ کی حالت نارمل ہے۔

یہ بھی پڑھیں  امید کی کرن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker