پاکستانتازہ ترین

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا حکومت نے کل عید منانے کا اعلان کردیا۔

پشاور(بیوروچیف) خبیر پختونخوا حکومت نے کل  سرکاری طورپرعید منانے کا اعلان کردیا۔ سنئیر صوبائی وزیر بشیر بلور نے کہا عید منانے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے صوبوں کی شہادتوں کو مرکزی کمیٹی نہیں مانتی۔ جبکہ خیبر پختونخواکے ہر شہر میں چاند نظر آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button