تازہ ترینعلاقائی

پشاور: 15 من بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی، ڈرائیور گرفتار

پشاور (مانیٹرنگ سیل) پشاور میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی، ہزار خوانی چوک کے قریب بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی، ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ پشاور میں پولیس نے ہزار خوانی چوک کے قریب ڈاٹسن گاڑی کو قبضے میں لے کر 15 من بارود ، ڈائنامائٹ اور ڈیٹو نیٹرز برآمد کرکے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس نے قبضے میں لیا گیا بارود میڈیا کے سامنے پیش کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ، پنجاب بھر کے ججز کے اثاثوں کی تفصیلات طلب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker