علاقائی

پشاور: پشاور میں دھماکا، 6افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پشاور(ڈیسک رپورٹر) پشاور میں کوہاٹ بس اڈے کے قریب دھماکا ہو اہے جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے کے نتیجے میں 15کے قریب گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ریسکیو ٹیمیں امدادی کارروائیوں کا عمل جاری ہے،پولیس بھی موقع پر پہنچ گئیں ہیں اور زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بم دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker