پشاور(نمائندہ خصوصی) مردان کے علاقے لوند خوڑمیں میٹرک کے طالبعلم نے خود کو گولی مارکرخودکشی کرلی۔
لوند خوڑ پولیس کے مطابق سترہ سالہ نوجوان واجد علی نے میٹرک کا امتحان دیا ہے اور اسے فیل ہونے کا خوف تھا۔
جس کے باعث رات کے وقت گھر کے قریب کھیتوں میں اس نے پستول سے خود ہی فائر کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ ردیا۔ پولیس نے اس کے بھائی رحمت علی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔
You must be logged in to post a comment.