تازہ ترینعلاقائی

پشاور:شدید آندھی اور طوفان کے باعث چار افراد ہلاک

پشاور(نامہ نگار)  شاور میں شدید آندھی اور طوفان کے نتیجے میں چار افراد ہلاک جبکہ چالیس سے زائد زخمی ہوگئے  طوفان کے باعث درجنوں بل بورڈز اور بجلی کے کھمبے اکھڑگئے جس سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی

یہ بھی پڑھیں  مسلم لیگ ن نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے 3نام تجویز کردیئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker