پاکستانتازہ ترین

پشاور : دہشتگردوں کا حملہ ،آرمی چیف پشاور روانہ

پشاور (مانیٹرنگ سیل)آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور کیلئے روانہ ہو ئے گئے ہیں جہاں و ہ کور ہیڈ کواٹر کار دورہ کریں گے ۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کا کہناہے کہ آرمی چیف نے پشاور میں ایئر فورس کے کیمپ پر دہشتگردوں کے حملے کے فوراً بعد پشاور جانے کا فیصلہ کیا ۔
آرمی چیف پشاور میں کور ہیڈ کواٹر کے ساتھ ساتھ سی ایم ایچ ہسپتال کا دورہ بھی کریں گے جہاں ہو زخمی ہونے والوں کی عیادت بھی کریں گے ۔واضح رہے کہ پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملے میں کے نتیجے میں کسی قسم کے بڑے نقصان کی اطلاع نہیں ہے جبکہ پاک فوج نے 8دہشتگردوں کو ہلاک کر دیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں  ملک بھر میں ریلوے ریزرویشن دفاتر کے نئے اوقاتِ کار جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker