پاکستانتازہ ترین

سانحہ پشاور: دہشتگرد غیرمسلم تھے ، شواہد مل گئے

پشاور(مانیٹرنگ سیل) آرمی پبلک سکول پر حملے میں مارے جانیوالے دہشتگرد مسلمان نہیں تھے ، دہشتگردوں کے ختنے نہیں ہوئے تھے جس سے ظاہرہوتاہے کہ وہ غیرمسلم تھے ۔ باخبرعسکری ذرائع نے بتایاکہ مارے جانیوالے دہشتگردوں کے جسم پر ٹیٹو بنے ہوئے تھے جو عمومی طورپرمسلمان نہیں بناتے لیکن ازبک شدت پسندوں نے بنارکھے ہوتے ہیں ۔ ذرائع نے بتایاکہ شدت پسندوں سے متعلق کافی شواہد اکٹھے کرلیے گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : مولانا غلام علی اوکاڑوی کی 3روزہ عرس مبارک کی تقریبات اختتام پذیر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker