تازہ ترینعلاقائی

پشاور: نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور(مانیٹرنگ سیل) پشاور میں نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے ۔پولیس حکام کے مطابق نواحی علاقہ بڈھ بیر میں دھماکے اور نمازجمعہ کے موقع پر اندرون شہر اور کینٹ کے علاقہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ شہرکی جامع مساجد پر پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ واک تھرو گیٹس بھی نصب ہیں۔ صدر بازار کو جانے والی شاہراہ بھی سیکیورٹی خدشات کی بناء پر بند کردی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں  دفاع پاکستان کونسل کا27مئی کو اسلام آبادکی جانب لانگ مارچ کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker