پاکستان

پشاور: اے این پی نے سینٹ انتخابات کے لئےامیدوارنامزد کردیئے

پشاور(ڈیسک رپورٹر) جنرل سیٹس پر اعظم خان ہوتی، شاہی سید۔ باز محمد ایڈوکیٹ کی نامزدگی کی گئی ھے جبکہ ٹیکنو کریٹس سیٹس پر الیاس بلور، خواتین میں زاہدہ خان اور اقلیتی نشت پر امر جیت ملہوترہ کو نامزد کیا گیا۔ اے این پی نےسینٹ امیدواروں کا فیصلہ افراسیاب خٹک کی صدارت میں ہونے والے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اسفند یارولی خان کی والدہ بیگم نسیم ولی خان سینٹ کا ٹکٹ حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔

یہ بھی پڑھیں  کالمسٹ کونسل آف پاکستان ہرنئے لکھنے والے کی حوصلہ افزائی کرے گی۔ اعلامیہ سی سی پی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker