پاکستانتازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے کی تجویز

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) روپے کی قدر میں کمی کے باعث اوگرا نے ڈیزل کے علاوہ تمام پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ تجویز کر دیا ۔اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو بھیجی گئی سمری میں مٹی کےتیل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے چورانوے پیسے، لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے باسٹھ روپے اور پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے چھیانوے پیسے کا اضافہ تجویز کیا گیا ہے ۔ سمری میں ہائی اسپیڈ ڈیزل میں ایک روپے کمی کی تجویز دی گئی ہے ۔ اوگر کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے باعث یہ اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  دینہ: سڑکیں اثار قدیمہ کا منظر پیش کرنے لگی جگہ جگہ کھڈے موٹر سائکلوں اور گاڑیوں کو مشکلات کا سامنا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker