پاکستانتازہ ترین

حکومت کا پیڑول، ڈیزل، سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد(بیوروچیف) حکومت نے پیڑول ڈیزل اور سی این جی کی قیمتوں میں ایک سے پانچ روپے تک اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وی او وزارت پیڑولیم ذرائع کے مطابق، پیڑول 1 روپیہ 41  پیسے اورلائٹ ڈیزل 1 روپیہ 62  پیسے فی لیٹر مہنگا کیا جائے گا ۔ مٹی کا تیل 1 روپیہ 94 پیسے جبکہ ہائی آکٹین کے نرخ 5 روپے 64 پیسے فی لیٹر بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار رکھی جائے گی ۔  ریجن ون اورٹو میں سی این جی کی قیمت میں 1 روپیہ 25 پیسے فی کلو اضافے کا امکان ہے ، جس سے ریجن ون میں سی این جی کی قیمت بڑھ کر 71 روپے 89 پیسےجبکہ ریجن ٹو میں 78 روپے 62 پیسے فی کلو ہو جائے گی ۔
پیڑولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن کل جاری کیا جائے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker