پاکستانتازہ ترین

پٹرول کے ”جن“نے پھر منہ کھول لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ستمبر کے آخری ہفتے میں پیٹرول مہنگا جبکہ دیگر پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ 6 دنوں میں خام تیل کی قیمت میں 2 ڈالر فی بیرل کم ہوئی۔ اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سفارشات کل حکومت کو بجھوائے گی جبکہ نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن اتوار کی رات جاری کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،شہباز شریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker