پاکستانتازہ ترین

یکم مئی سےپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک نیوز)یکم مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے قیمتوں میں اضافےکی سمری پیٹرولیم ڈویژن کوارسال کردی ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں پونے 6 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے،ڈیزل کی قیمت 6 روپے فی لیٹر تک بڑھ سکتی ہے۔ذرائع کا کہناہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی مجوزہ قیمتوں کا تعین لیوی کی شرح پر ہوا، پیٹرول پر موجودہ لیوی 11روپے23 پیسے فی لیٹر ہے جبکہ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی 15روپے29پیسے فی لیٹر ہے۔ذرائع کا کہناہے کہ پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی مشاورت سےکیاجائےگا۔

یہ بھی پڑھیں  وزیر اعظم کی آصف زرداری سے ہونے والی ملاقات منسوخ

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker