پاکستانتازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے لیٹرکمی کا امکان

لاہور(نمائندہ خصوصی ) یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں چھ روپے تک کمی کاامکان ہے۔ اوگرا کی تیارکردہ سمری کے مطابق فی لٹرپٹرول کی قیمت میں پانچ روپے،جبکہ ہائی اوکٹین کی فی لٹرقیمت میں چھ روپے کمی کا امکان ہے۔ فی لٹرڈیزل اورمٹی کے تیل کے فی لٹرمیں کمی تین روپے تجویز کی گئی ہے۔ پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری آج وزارت پیٹرول کوبھیجی جائے گی۔ اس کے بعدوزارت خزانہ اوروزارت پٹرولیم مل کراس کافیصلہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  سعودی عرب نے یمن میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں تعاون مانگا ہے، دفتر خارجہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker